ہمارا مشن اور نقطہ نظر

نقطہ نظر

پی سی ڈبلیو او کا بنیادی نقطہ نظر  پالولا کمیونٹی میں ایک خوشحال ،ترقی یافتہ،پرامن ،تعلیم یافتہ اور خود مختار معاشرے کا قیام ہے۔
 

ہمارا مِشن

نسلی ،جنسی اور مذہبی تفریق  کے بغیر کمیونٹی کی  شمولیت سے تعلیم صحت اور انفراسٹرکچر  کے میدان میں پائیدار ترقی کا حصول -