نقطہ نظر
پی سی ڈبلیو او کا بنیادی نقطہ نظر پالولا کمیونٹی میں ایک خوشحال ،ترقی یافتہ،پرامن ،تعلیم یافتہ اور خود مختار معاشرے کا قیام ہے۔
ہمارا مِشن
نسلی ،جنسی اور مذہبی تفریق کے بغیر کمیونٹی کی شمولیت سے تعلیم صحت اور انفراسٹرکچر کے میدان میں پائیدار ترقی کا حصول -
اپنی رائے، مشورہ اور سوالات نیچے دئے گئے پتے پر ارسال کریں۔ اگر آپ کو ہم سے کوئی سوال پوچھنا اور جواب حاصل کرنا نہیں ہے تواپنا نام اور پتہ ہمیں مت بھیجنے ۔