بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دے ان کو دوسری زبان تک آسانی سے رسائی کے لئے ۲۰۰۵ کو پالولا کمیونٹی ویلفئر آرگنائزیشن نے ایم ایل ای پراجیکٹ شروع کیا۔ ۲۰۰۶ سے ۲۰۰۸ تک ایم ایل پراجیکٹ نے ایم ایل ای سکول کے سال اول اور سال دوئم کے لئے نصابی اورتعلیمی مواد تیار کرلئے۔ انہوں نے اپنے اساتذہ اور سپروائزر کو مختلف ورکشاپ میں تربیت دی