اس تنظیم کا عمومی مقصد لوگوں کو بہتر طبی اور تعلیمی سہولیات کے زریعےترقی دینا ہے۔
یہ مقاصد درجہ ذیل سرگرمیوں سے حاصل ہوں گے۔
لوگوں کو مادری زبان کے زریعے معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرانا۔
رسالوں اور ادویات کی فراہمی کے ذریعے عوام کو بہتر طبی سہولیات مہیا کرنا۔
خواتین، بچوں اور بالغان میں خواندگی پروگرامز کے زریعے شرح خواندگی کو بڑھانا۔
پرائمری سطح تک کے لئے مقامی زبان میں تعلیمی نصاب تیار کرنا۔
علاقے کی تاریخ اور دستاویزاتی کاموں کے لئے تحقیق۔
لسانی اور ثقافتی تحقیق کے لئے مواقع فراہم کرنا اور تحقیقی تربیت فراہم کرنا۔
دوسری زبانوں کے ادبی مواد کا مقامی زبان میں ترجمہ کرنا۔
اپنی رائے، مشورہ اور سوالات نیچے دئے گئے پتے پر ارسال کریں۔ اگر آپ کو ہم سے کوئی سوال پوچھنا اور جواب حاصل کرنا نہیں ہے تواپنا نام اور پتہ ہمیں مت بھیجنے ۔