تمام رفیق کاروں کے یکساں اختیارات۔ باہمی اعتماد، دیانت داری، پیشہ ورانہ مہارت، شفاف احتساب اور غیرجانب داری۔ سرگرم شرکت ، فصیلہ سازی اور دوستانہ دائرہ کار ۔ باہمی عزت، ہم آہنگی، اتحاد اور یکساں انسانی حقوق کا فروغ۔ ہمیں اپنی رائے اور فرمائش ارسال کیجئے