پالولا زبان و ثقافت کی یہ ویب سائٹ شئیر کرتے ہوئے ہم بہت زیادہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔ یہ بے مثال زبان و ثقافت شمالی پاکستان کے ضلع چترال کے جنوبی دیہات عشریت،بیوڑی،کلکٹک، گھوس اور پُری میں قدیم زمانے سے اپنی اصل ساکھ کے ساتھ موجود ہے۔
تمام احباب کو دل کی گہرایوں سے خوش آمدید۔
یہاں ہم آپ کو پالولا زبان و ثقافت سے متعلق تمام میڈیا کے مواد یعنی ویڈیوز، آڈیوز، گانے، خوبصورت اور دلکش مناظر، پالولا نثر اور ثقافتی مواد، کثیرالالسانی نظام تعلیم کے مواد کے ساتھ ساتھ پالولا کمیونٹی ویلفئیر آرگنائزیشن( پی۔ سی۔ ڈبلیو۔ او) کی سرگرمیوں کو بھی پیش کرتے ہیں۔